نیاز بو
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (نباتیات) خوشبودار پھولوں اور پتیوں والا ایک پودا جس کی پتیاں کھانوں میں خوشبو کے لیے استعمال ہوتی ہیں اس کا تعلق جنس سے ہے، نازبو، کالی تلسی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (نباتیات) خوشبودار پھولوں اور پتیوں والا ایک پودا جس کی پتیاں کھانوں میں خوشبو کے لیے استعمال ہوتی ہیں اس کا تعلق جنس سے ہے، نازبو، کالی تلسی۔